Tags - کربلا معلی
7 مارچ کو:
عراق کے مختلف ادیان و مذاھب کے نمائندوں اور مذھبی رھنماوں کا چوتھا اجتماع، 7 مارچ کو حرم امام حسین(ع) در شهر کربلا میں منعقد ہوگا ۔
News ID: 439901    Publish Date : 2019/03/04

News ID: 437578    Publish Date : 2018/11/05

اربعین حسینی:
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عاشقان اہلبیت عصمت و طہارت اور زائرین کا امڈتا ہوا سیلاب نجف اور کربلائے معلی پہنچ چکا ہے اور اربعین حسینی کا ملین مارچ نجف اشرف سے کربلائے معلی تک بدستور جاری ہے اور اتوار تک ایک کروڑ سے کہیں زائد زائرین کرام کربلائے معلی پہنچ چکے تھے
News ID: 437514    Publish Date : 2018/10/29

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
News ID: 437449    Publish Date : 2018/10/20

حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کی طرف سے زائرین کی حرکت و نقل کے سہولت کے لئے ادارت حرم مطہر حضرت عباس علیہ السلام کے ساتھ مشترکہ منصوبے کے تحت سینکڑوں بسوں کا انتظام کیا ہے ۔
News ID: 430282    Publish Date : 2017/10/08

سید مرتضی بختیاری :
آستان قدس رضوی کے متولی کے قائم مقام نے کہا: قرب الھیٰ حاصل کرنے کا ایک راستہ زیارت ہے اور ہم مقدس مقامات کے خادموں کا ھدف اھل بیت علیھم السلام کے عاشق زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہے۔
News ID: 427817    Publish Date : 2017/04/30

کربلا معلی عراق؛
یوم ولادت حضرت فاطمہ زهرا (س) کے موقع پر خیمہ گاه حسینی کربلا معلی عراق میں لڑکیوں کا جشن بلوغ منعقد کیا گیا ۔
News ID: 427102    Publish Date : 2017/03/25

News ID: 424631    Publish Date : 2016/11/22

امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے زائرین و مجاورین نے جامعۃ المصطفی کے طلاب کو تبلیغی و مذہبی قافلے کے صورت میں سرزمین نینوا کے لیے رخصت کیا ۔
News ID: 424478    Publish Date : 2016/11/15

عراق کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں سے دس لاکھ سے زائد زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں۔
News ID: 424449    Publish Date : 2016/11/13

News ID: 423163    Publish Date : 2016/09/11

News ID: 5526    Publish Date : 2013/06/13