07 April 2017 - 23:28
News ID: 427361
فونت
‌آیت الله مصباح یزدی نے آج شام میں حضرت آیت الله حسین نوری همدانی کے گھر تشریف لائے اور مرجع تقلید سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
 آیات مصباح یزدی و نوری همدانی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ایران میں اخلاق کے مشہور و معروف استاد ‌آیت الله مصباح یزدی نے آج شام کے وقت حضرت آیت الله حسین نوری همدانی کے گھر تشریف لائے اور مرجع تقلید سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

اس رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت الله نوری همدانی مرجع تقلید نے آیت اللہ مصباح یزدی کی شخصیت کو حوزہ علمیہ کی علمی پشت پناہ جانا ہے اور ان سے خطاب ہو کر بیان کیا : انقلاب کے لئے جناب عالی کے بیان و قلم انسان کو مالک اشتر کی مجاہدت یاد دلاتی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۶۵/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬