‫‫کیٹیگری‬ :
17 April 2017 - 12:06
News ID: 427561
فونت
حکومت پاکستان نے ایران کے شمال مغربی صوبوں سیلاب سے جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت اور متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔
 نفیس زکریا

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفيس زكريا نے ايران كے مشرقی اورمغربی آذربائيجان، كردستان اور زنجان كے علاقوں ميں سيلاب سے قیمتی جانوں كی ضياع پر دكھ اورغم كا اظہار كرتے ہوئے زخميوں كی صحت يابی كے لئے دعا كی۔.

نفيس زكريا نے پاكستانی قوم اور حكومت كی جانب سے ايران كے مختلف علاقوں ميں طوفانی بارش اور شديد سيلاب سے ہونے والی جانی نقصان پر ايران كی قوم اورحكومت كو تعزيت پیش کی.

انہوں نے اس قدرتی آفت كے نتيجے ميں لاپتہ افراد كی جلد اور باحفاظت بازيابی كي دعا كی.

واضح رہے كہ ايران كے شمال مغربی علاقوں بالخصوص مشرقی آذربائيجان كے ضلع عجب شير ميں سيلاب كے باعث اب تک 40 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہيں ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬