ٹیگس - نفیس زکریا
نفیس زکریا:
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی ۔
خبر کا کوڈ: 430373 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے خوفناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428322 تاریخ اشاعت : 2017/05/31
پاک، ایران سرحدی علاقے میرجاوہ میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں شہید ہونے والے ایرانی اہلکاروں پر اپنی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 427755 تاریخ اشاعت : 2017/04/27
حکومت پاکستان نے ایران کے شمال مغربی صوبوں سیلاب سے جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت اور متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427561 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
نفیس زکریا:
پاکستانی وزارت خارجہ کےترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ میں کشمیر میں انسانی حقوق کی ہندوستانی خلاف ورزیوں کا کوئی ذکرنہیں اس لئے پاکستان اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 427095 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
نفیس زکریا:
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ داعش افغانستان میں موجود ہے۔ افغانستان میں موجود دہشتگرد بار بار پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک افغان سرحد کی بندش عارضی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارتی شہر بریلی میں مسلمانوں کو علاقہ چھوڑنے کی دھمکیوں کا نوٹس لے۔
خبر کا کوڈ: 426923 تاریخ اشاعت : 2017/03/16