‫‫کیٹیگری‬ :
21 April 2017 - 22:13
News ID: 427645
فونت
حامد کرزای:
افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے کہا ہے کہ وہ داعش کو امیرکی آل کار تنظیم سمجھتے ہیں میں داعش اور امریکہ کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔
حامد کرزئی

رسا نیوز ایجنسی کی ڈیلی پاکستان سے رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے کہا ہے کہ وہ داعش کو امیرکی آل کار تنظیم سمجھتے ہیں میں داعش اور امریکہ کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو امریکہ کا " آلہ کار" قرار دیا اور  روس کے طالبان کے ساتھ روابط اور عسکریت پسند گروپ کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کی کوششوں پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔

اطلاعات کے مطابق حامد کرزائی نے گزشتہ ہفتہ داعش کے خلاف "مدر آف آل بمبز" کے حملے کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی طرف سے افغانستان میں گرائے جانے والے بم نے داعش کو ختم نہیں کیا ہے۔

کرزائی نے کہا کہ میں داعش کو امریکہ  کا آلہ کار سمجھتا ہوں میری نظر میں داعش اور امریکہ کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬