28 May 2017 - 23:27
News ID: 428281
فونت
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ رمضان کا مبارک مہینہ تربیت کی عظیم درس گاہ ہے بیان کیا : یہ مبارک مہینہ انسان کو اس دنیا میں جہاں انسانی اخلاق سے دوری کے بے پناہ اسباب مہیہ ہیں اس سے تربیت کرتا ہے ۔
آیت الله مکارم شیرازی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی مرجع تقلید نے رمضان کے مبارک مہینہ کی مناسبت سے اپنی گفت و گو میں بیان کیا : یہ مہینہ بندوں کے لئے ایک عظیم نعمتوں میں سے ہے کہ خداوند عالم نے اانسان کو عطا کیا ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : رمضان کا مبارک مہینہ تربیت کی عظیم درس گاہ ہے اور انسان کو اس دنیا میں جہاں انسانی اخلاق سے دوری کے بے پناہ اسباب مہیہ ہیں اس سے تربیت کرتا ہے ، اگر رمضان المبارک کے آخری مہینہ میں ہمارے روح ، فکر ، جان اور اخلاق میں تبدیلی پائی گئی تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارا روزہ قبول ہے ۔

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے رمضان مبارک کے مہینہ میں روزہ کے قبولی کی علامت انسان کے اندر تبدیلی کا پایا جانا جانا ہے اور بیان کیا : پیغمبر اکرم ص فرماتے ہیں کہ انسان رمضان کے مبارک مہینہ میں خدا کے کی طرف سے مہمانی میں مدعو ہوتے ہیں ، انسان مسلسل خدا کا مہمان ہے اور تمام نعمتین خداوند عالم کی طرف سے اس کو عطا کی جاتی ہے کیونکہ حضرت فرماتے ہیں کہ اس مہینیہ میں انسان خدا کے مہمانی کے لئے دعوت ہوتے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۹۲/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬