ٹیگس - ماه مبارک رمضان
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
خبر کا کوڈ: 436014 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش عوام کے لیے سخت اذیت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435988 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
حجت الاسلام سید عظمی عباس رضوی :
ہندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : رمضان المبارک وہ مہینہ ہے جس میں حق تعالیٰ نے اپنے روزے دار کو اپنی مہمان نوازی میں بلایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435945 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
آستان قدس رضوی کے ثقافتی ادارے کے فیسٹیولوں اور کانفرنسوں کے سربراہ نے کہا: ماہ مبارک رمضان میں ۳۰ قاری قرآن،حافظ قرآن اور بہترین ثناءخوانوں کو دنیا کے ۱۱ ممالک میں بھیجا گیا۔
خبر کا کوڈ: 428521 تاریخ اشاعت : 2017/06/13
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ رمضان کا مبارک مہینہ تربیت کی عظیم درس گاہ ہے بیان کیا : یہ مبارک مہینہ انسان کو اس دنیا میں جہاں انسانی اخلاق سے دوری کے بے پناہ اسباب مہیہ ہیں اس سے تربیت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428281 تاریخ اشاعت : 2017/05/28
خبر کا کوڈ: 428215 تاریخ اشاعت : 2017/05/24