رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد آیت الله محمدجواد فاضل لنکرانی نے ایک تقریب میں بیان کیا : اسلام یتیم اورغیر سرپرست افراد کی زیادہ اہمیت کا قائل ہے اور شاید کسی بھی دین میں اسلام نے جتنا اس امر کی شفارش و تاکید کی ہے نہیں کی گئی ہے ۔
انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ تمام انسان کا سرپرست خداوند عالم ہے بیان کیا : دین کے نظر کے مطابق ہم لوگ خداوند عالم کے بندہ ہیں اور خداوند عالم کے زیر سرپرستی ہیں اس وجہ سے سب انسان ایک خانوادہ ہیں کہ جس کے اوپر خداوند عالم کا وجود ہے اس بنا پر حقیقت میں کوئی انسان بے سرپرست نہیں ہے ۔
آیت الله فاضل لنکرانی نے بیان کیا : دوسری روایت کے مطابق پیغمبران اسلام ، پیغمبر ص اور حضرت علی ع اس امت کے والد ہیں ، اس وجہ سے جب بھی کوئی تم سے سوال کرے کہ تمہارے والد کون ہیں تو بغیر تاخیر کے کہو ہمارے والد پیغمبر اور ان کے وصی بزرگوار امیرالمومنین ہیں اور اس سلسلہ میں ہم لگ پر فخر کریں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/۲۵۸/