ٹیگس - یتیم
راجہ فاروق:
اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیر اور فلسطین کے یتیم بچے اسلامی ملکوں کیلئے بالخصوص اور عالمی اداروں کیلئے بالعموم توجہ کے متقاضی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436118 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
آیت الله فاضل لنکرانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے استاد نے یتیم وں و غریبوں کی زندگی و معنوی ضروریات کو پورا کرنا دین اسلام کا واضح حکم جانا ہے اور حکام سے اس طبقے کے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے میں پیشتر فعالیت کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428549 تاریخ اشاعت : 2017/06/15