10 October 2017 - 21:38
News ID: 430313
فونت
حرم مطہر رضوی کا انٹرنیشنل قاری روس میں ہونے والے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا نمبر لینے میں کامیاب ہو گیا۔
 قرآنی مقابلوں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امیر لعل اول جو کہ حرم امام رضا علیہ السلام کا قاری اور مؤذن ہے اور روس میں ہونے والے اٹھاریوں بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لئے تشریف لے گیا تھا قرائت کے شعبہ میں پہلا نمبر پر آیا۔

ملک کے اس مشہور قاری نے سورہ مبارکہزمر کی ۶۸ آیہ مبارکہ کی تلاوت فرما کر ۴۰ قاریوں کے درمیان میں سے پہلے نمبر پر آیا۔

سید جواد سادات فاطمی جو کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے اساتذہ میں سے ہیں اس مقابلے کے دوران امیر لعل اول کے استاد راہنما کے طور پر ان کے ساتھ تشریف لے گئے تھے۔

قابل توجہ ہے: ہمارے ملک کا یہ مائہ ناز قاری بروز منگل ۱۸ مھر ماہ کو بوقت عصر مشھد مقدس تشریف لائے گا۔

کہا گیا ہے: روس میں ہونے والا اٹھارواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ۱۳ سے ۱۷ مھر ماہ تک ۳۲ ممالک سے تعلق رکھنے والے ۴۰ قاریوں کی موجودگی میں اس ملک کے دارالحکومت موسکو میں منعقد کیا گیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬