رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ایران کی جانب سے القاعدہ کے دہشت گرد تنظیم کے خلاف مالی امداد کے حوالے سے بے بنیاد الزامات مضحکہ خیز اور من گھڑت ہیں۔
یہ بات بہرام قاسمی نے ہفتے کے روز اپنے ایک خصوصی پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی شرمناک الزامات کے رد عمل میں ایک خصوصی پیغام میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ ایسے گھٹیا اقدامات کر کے مشرقی وسطی میں بعض اتحادیوں کو خوش کر رہا ہے اور خود کو مزید تنہا کر رہا ہے۔
اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف القاعدہ دہشت گردی تنظیم کے مالی امداد کے خلاف بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا۔
یہ بات محمد جواد ظریف نے امریکی انتظامیہ کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف من گھڑت الزامات کی ردعمل میں اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا۔
امریکہ کی انٹیلی جینس ایجنسی (سی آئی آئی) نے جعلی دستاویزات جاری کیے اور یہ کہا ہے کہ القاعدہ کے دہشت گردی تنظیم کے سربراہ اسامه بن لادن کی ہلاکت کی وجہ سے ان کو یہ دستاویزات ملتی ہیں۔
امریکی انٹیلی جینس ایجنسی کی طرف سے یہ ہے کہ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ کیا اسلامی جمہوریہ ایران القاعدہ دہشت گردی تنظیم میں مالی مدد کرتا ہے اور ان کو اسلحہ فراہم کرتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پوری دنیا اس بات سے واقف ہے کہ ایران نے ہمیشہ داعش، القاعدہ اور طالبان کی جانب سے دہشت گردی کے گروہوں کے خلاف ہمارا موقف ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/