‫‫کیٹیگری‬ :
02 December 2017 - 17:14
News ID: 432069
فونت
کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
پردہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ  حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔

اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کےتحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی لیکن تین ماہ کے بعد کینیڈاکےجج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬