ٹیگس - خاتون
حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث:
حضرت رسول اکرم(ص) کے روز عید مبعث، آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیرایرانی کی مدیریت کے تعاون سے کوریا کی ایک خاتون حرم مطہر رضوی میں دین اسلام سے مشرف ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 435568 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
کینیڈا کےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 432069 تاریخ اشاعت : 2017/12/02
آيت الله سبحانی نے بیان کیا :
حضرت آیت الله سبحانی نے اسلام میں مرد کی دیت خاتون کے بنسبت دو گنا ہونے کی دلیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام کی ثقافت میں مرد گھر کی روٹی کا انتظام کرنے والا ہے اسی وجہ سے قتل ہونے کی صورت میں خانوادہ کو بہت نقصان پہوچتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428554 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
چینی حکومت نےصوبہ سنکیانگ کے مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427216 تاریخ اشاعت : 2017/03/31
رسا نیوز ایجنسی – آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے جھوٹے الزام کے تحت 11 سالہ نوجوان اور 30 سالہ بحرینی خاتون کو گرفتار کرلیا ۔
خبر کا کوڈ: 6812 تاریخ اشاعت : 2014/05/25