صیہونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی اخـبار معاریو کے تجزیہ نگار " ٹیل لیف رام " نے فلسطینی میزائلوں کی طاقت اور رینج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں ۔
اسرائیلی اخبار کے تجزیہ نگار کے مطابق فلسطینی میزائل اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ آئندہ ممکنہ جنگ میں فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ کرسکتے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کو بھی فلسطینی میزائلوں کی طاقت کے بارے میں علم ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے