15 January 2018 - 11:55
News ID: 433644
فونت
عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں ۲۶ افراد ہلاک اور ۹۰ زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
 دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی  بغداد الیوم سے رپورٹ کے مطابق، عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں  دو بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغداد کے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔

عراق کی وزارت صحت کے مطابق دو خود کش بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں مزدور افراد شامل ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬