دھماکہ

ٹیگس - دھماکہ
پاکستان:
کوئٹہ پاکستان میں ایک مسجد کے باہر بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443633    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عید سعید غدیر پر روشنی ڈالی اور کہا: اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443391    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 443373    تاریخ اشاعت : 2020/08/05

افغانستان کے صوبہ لوگر میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 443326    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

عراق اور ایران کے سرحدی علاقے کو داعش دہشتگردوں سے پاک و صاف کرنے کے لئے آپریشن کلین اپ کے چوتھے مرحلے کے پہلے روز کل ہونے والے 2 بم دھماکوں میں الحشد الشعبی کے 3 جوان شہید اور5 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 443147    تاریخ اشاعت : 2020/07/12

مرکزی ترجمان جلال حیدر کا کہنا تھا کہ ماہِ مقدس میں مذہبی مقامات اور نمازیوں کو نقصان پہنچانے والے کسی صورت مسلمان نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 442658    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

دھماکہ اسوقت ہوا جب موذن اذان فجر دے رہا تھا۔ قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پاراچنار میں مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا مسلمانوں کا کام نہیں ہے، ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 442657    تاریخ اشاعت : 2020/05/06

عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
خبر کا کوڈ: 441747    تاریخ اشاعت : 2019/12/13

سعودی عرب کے مشرق میں آرامکو کمپنی سے وابستہ آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441467    تاریخ اشاعت : 2019/10/15

عراقی نیوز ایجنسیوں نے مغربی بغداد کے ایک امام بارگاہ میں دھماکہ کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 440831    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کو عروج:
یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440789    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440741    تاریخ اشاعت : 2019/07/07

افغانستان کی پارلیمنٹ کے رکن نے غزنی میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440731    تاریخ اشاعت : 2019/07/06

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چونتیس سے زائد ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440701    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 439874    تاریخ اشاعت : 2019/03/01

افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آج صبح ہونے والا دھماکہ مقناطیسی بم کا تھا جسے ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 439535    تاریخ اشاعت : 2019/01/15

ناشناس افراد کے ذریعہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ۶ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 438857    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

ناشناس افراد کے ذریعہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ۶ افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 438857    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

اورکزئی اور اطراف میں خودکش حملوں کے اکا دکا واقعات اس سے پہلے بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ جن میں سے کئی ایک کو ناکام بنایا جاچکا ہے۔ چند سال قبل اس علاقے کی سکیورٹی کی ذمہ داری مقامی تنظیموں اور رضاکاروں نے لے رکھی تھی، سکیورٹی پر متعین رضاکاروں نے اپنی جانوں پر کھیل کر متعدد خودکش حملوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیا تھا اور یوں عوام کی جان و مال کو مکمل تحفظ فراہم کیا تھا۔ اس دوران لشکر جھنگوی (اسلم فاروقی کے ایک گروپ) کی سازش سے تیار کردہ بارودی مواد سے بھرے ایک ٹرک کو حساس علاقے سے کئی سو میٹر کے فاصلے پر روک کر سازش کو ناکام بنا دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 437730    تاریخ اشاعت : 2018/11/24