دھماکہ - صفحه 2

ٹیگس - دھماکہ
اورکزئی ایجنسی کے شیعہ نشین علاقے کلایہ بازار میں اسوقت بم دھماکہ ہوا جب جامع مسجد کے سامنے لگے عارضی سٹالز پہ لوگ خریداری میں مصروف تھے۔ دھماکے میں ۳۰ افراد کے شہید اور ۵۰ سے زائد افراد کے زخمی ہونیکی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 437728    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

اورکزئی ایجنسی کے شیعہ نشین علاقے کلایہ بازار میں اسوقت بم دھماکہ ہوا جب جامع مسجد کے سامنے لگے عارضی سٹالز پہ لوگ خریداری میں مصروف تھے۔ دھماکے میں ۳۰ افراد کے شہید اور ۵۰ سے زائد افراد کے زخمی ہونیکی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 437728    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437723    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

جنوب مشرقی افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چھبیس افراد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437723    تاریخ اشاعت : 2018/11/23

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں ۷ نمازی جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436691    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان:
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے نواح میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے باہر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کے نتیجے میں ۳۱ افراد جاں بحق جبکہ ۲۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436688    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

افغانستان:
جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436104    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے موبی میں مسجد میں ہونے والے ۲ خود کش حملوں میں ۶۰افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435776    تاریخ اشاعت : 2018/05/02

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435752    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں ۲۳ افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435726    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ۵ پولیس اہلکاروں سمیت ۹ افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 435344    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے نوحصار میں خوبی تالاب کے علاقے میں واقع ایف سی اور لیویز کے کیمپ کے قریب وہابی دہشت گردوں کےخودکش کے نتیجے میں ۴ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ ۶ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435203    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکے کئے گئے ہیں جس کے نیتجے میں کم ازکم ۳۳ افراد جاں بحق اور ۵۰ دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434754    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں ۲۶ افراد ہلاک اور ۹۰ زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 433644    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

پاکستان اور افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433582    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

شام میں تکفیری گروہ اور ان کے حامی اپنی شکست کا بدلہ اس ملک کے نہتے عوام سے لینے کیلئے بم دھماکے کروا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432566    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

بلوچستان کے شہروں ژوب اور چمن میں دھماکوں اور فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے ۲ اہلکار ہلاک اور ۸ زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 432492    تاریخ اشاعت : 2018/01/01

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ۴ افراد جاں بحق اور ۱۸ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431968    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

شام کے صوبہ دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں ۲۰ افراد ہلاک اور ۳۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431863    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

افریقی ملک نائیجریا میں ایک بار پھرخودکش حملہ کیا گیاجس میں متعددافراد ہلاک اورزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 430497    تاریخ اشاعت : 2017/10/23