25 July 2018 - 13:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436691
فونت
نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں ۷ نمازی جاں بحق ہوگئے۔
مسجد دھماکہ

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔ 

اطلاعات کے مطابق مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی جاں بحق اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔ / ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬