نائجیریا

ٹیگس - نائجیریا
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 443597    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 442172    تاریخ اشاعت : 2020/02/25

نائجیریا کے شمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گردوں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 442091    تاریخ اشاعت : 2020/02/11

تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور ان جی اوز نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 441723    تاریخ اشاعت : 2019/12/08

نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441719    تاریخ اشاعت : 2019/12/07

نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441261    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی بغیر معالجہ کے نصف شب ھندوستان سے نایجیریہ کے لئے روانہ ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 441066    تاریخ اشاعت : 2019/08/16

سهیلا زکزکی:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کی بیٹی نے مدانتا اسپتال میں اپ کا علاج شروع ہونے کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441049    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے حملے میں ۲۳ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440919    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

اسلامی تحریک کے رھنما شیخ زکزکی کادونا کی عدالت میں پیش کئے گئے، سماعت اگلے پیر تک کے لیے ملتوی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 440842    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قید سے ان کی فوری رہائی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440841    تاریخ اشاعت : 2019/07/20

مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 440835    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

نائجیریا کے فوجیوں نے اسلامی تحریک کے بانی شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے میں شریک لوگوں پر حملہ کرکے کم سے کم ایک شخص کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 440821    تاریخ اشاعت : 2019/07/17

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ زکزکی کے حق میں نائجیریا حکومت کے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور نائیجریا حکومت کو ان کی جان کا ذمہ دار ٹھرایا ۔
خبر کا کوڈ: 440810    تاریخ اشاعت : 2019/07/15

نایجیریا کی اسلامی تحریک نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ادارے انکے قتل کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439718    تاریخ اشاعت : 2019/02/09

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437554    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437554    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے ۲۱ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ۲۹ کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436772    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے خود کش حملے میں ۷ نمازی جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436691    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو غیرقانونی طور پر قید میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436413    تاریخ اشاعت : 2018/06/27