نائجیریا - صفحه 2

ٹیگس - نائجیریا
نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 436344   تاریخ اشاعت : 2018/06/22

نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم ۱۰ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436185   تاریخ اشاعت : 2018/06/06

نائیجیریا کی پولیس نے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435611   تاریخ اشاعت : 2018/04/18

نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 434900   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی ۲ سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433629   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 431917   تاریخ اشاعت : 2017/11/22

نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 431689   تاریخ اشاعت : 2017/11/06

افریقی ملک نائیجریا میں ایک بار پھرخودکش حملہ کیا گیاجس میں متعددافراد ہلاک اورزخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 430497   تاریخ اشاعت : 2017/10/23

نائجیریا کی فوج اور پولیس نے شمالی شہر کاستینا میں واقع اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426639   تاریخ اشاعت : 2017/03/03

نائجیریا کے کی نیوز سائٹ «نیشن» نے یوروپ یونین کی جانب سے نائجیریا کے شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ زکزاکی کی فورا رہائی کا مطالبہ کئے جانے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 425913   تاریخ اشاعت : 2017/01/25

آج نماز صبح وقت؛
نائجیریا کے دھشت گرد گروہ بوکوحرام نے آج سموار ۱۶ جنوری ۲۰۱۷ عیسوی کی صبح نائجیریا یونیورسٹی کی مسجد دھماکہ کے ساتھ اڑا دی جس کے نتیجہ میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 425735   تاریخ اشاعت : 2017/01/16

نائجیریا کے عوام نے بحرینی عوام کے عظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے بہیمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425266   تاریخ اشاعت : 2016/12/24

نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425261   تاریخ اشاعت : 2016/12/24

آج صبح نشر ہونے والی رپورٹیں نائیجریا کے شیعہ رھنما حجت السلام والمسلمین شیخ ابراهیم زکزاکی اور ان کی اھلیہ کو نامعلوم جگہ منتقل کئے جانے کی بیان گر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425019   تاریخ اشاعت : 2016/12/11

صوبہ کانو نائجیریا کے گورنر نے اعلان کیا کہ اس ملک کے شیعہ بغیر لائسنس کسی مذھبی پروگرام اور اجتماع کو انجام دینے کا حق نہیں رکھتے ۔
خبر کا کوڈ: 424600   تاریخ اشاعت : 2016/11/21

نائیجیریا کی فوج نے ملک کی شیعہ برادری کی نمائندہ تنظیم اسلامی کے زیراہتمام چلنے والے اسکول,اسپتال اور دینی مدرسے کو منہدم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424555   تاریخ اشاعت : 2016/11/19

نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424351   تاریخ اشاعت : 2016/11/09

نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424351   تاریخ اشاعت : 2016/11/09

نائیجیریا کی فوج نے عاشورہ کے دن ایک مسجد میں عزاداروں کے اجتماع پر فائرنگ کر کے کم سے کم نو عزاداروں کو شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423800   تاریخ اشاعت : 2016/10/13

نائیجیریا کی فوج نے عاشورہ کے دن ایک مسجد میں عزاداروں کے اجتماع پر فائرنگ کر کے کم سے کم نو عزاداروں کو شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423800   تاریخ اشاعت : 2016/10/13