نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی النشرہ سے رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
نائجیریا کی اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ نائجریا کے شیعہ مسلمانوں کے روحانی پیشوا کو طبی امداد کی سخت اور اشد ضرورت ہے اور انھیں طبی امداد فراہم نہ کرنا انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
نائجیریا کی اسلامی تنظيم نے شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے