ٹیگس - اسلامی تحریک
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کی جسمانی حالت تیزی کیساتھ خراب ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442064 تاریخ اشاعت : 2020/02/06
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441719 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اس ملک کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی علاج کے لئے ہندوستان جانے کی تائید وتصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441039 تاریخ اشاعت : 2019/08/13
ایرانی ڈاکٹروں کی انجمن نے اقوام متحدہ اور حکومت نائیجیریا سے اسلامی تحریک رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی علاج کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440852 تاریخ اشاعت : 2019/07/21
نائیجیریا کے عوام نے مختلف شہروں میں اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440657 تاریخ اشاعت : 2019/06/25
عراقی عوام نے ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے ضروری سامان سمیت مالی امدادوں کی فراہمی سے ان کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440072 تاریخ اشاعت : 2019/03/31
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 437680 تاریخ اشاعت : 2018/11/18

حجت الاسلام ساجد نقوی :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کوئی مکاتب فکر کسی بھی مکاتب فکر کی مقدسات کی توہین جائیز نہیں سمجھتا ۔
خبر کا کوڈ: 435786 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
اسلامی تحریک کے ممبران اسمبلی گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفد کی صورت میں اہم ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 426022 تاریخ اشاعت : 2017/01/31
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا : بیرونی ممالک کے مسائل کو پاکستان کے اندر لانے سے گریز کیا جانا چاہیے، ہماری قیادت ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے بانیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 423170 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
22 اکتوبر سے ؛
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل و اسلامی تحریک پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کا تین روزہ اجلاس 22 اکتوبر سے مسجد و امام بارگاہ جامعہ الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6061 تاریخ اشاعت : 2013/10/21

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے گذشتہپ روز ہزارہ ٹاون علی آباد کوئٹہ پاکستان میں ہونے والے بم دھماکہ کی پرزور مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 5598 تاریخ اشاعت : 2013/07/01

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، امید ہے نئی حکومت چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5511 تاریخ اشاعت : 2013/06/09
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، امید ہے نئی حکومت چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5510 تاریخ اشاعت : 2013/06/09
اسلامی تحریک پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے نگران حکومت سے شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید اقدام کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5317 تاریخ اشاعت : 2013/04/24
پاکستان میں شیعوں کی کامیابی؛
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں 2013ء کے انتخابات کے لئے سیاسی اتحاد کا باضابطہ اعلان میں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5297 تاریخ اشاعت : 2013/04/20