ٹیگس - شیخ زکزاکی
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441859 تاریخ اشاعت : 2020/01/01
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت ہے جبکہ حکومت نے انھیں طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے کیڈونا جیل منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441719 تاریخ اشاعت : 2019/12/07
امیر عبداللہیان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ نائجیریا کی حکومت کو شیخ زکزاکی کے علاج اور معالجہ کے سلسلے میں کوتاہی اور غفلت سے کام نہیں لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440892 تاریخ اشاعت : 2019/07/25
ایرانی پارلیمنٹ کے 197 نمائندوں نے نائجیریا کی حکومت سے شیعہ مسلمانوں کے سربراہ شیخ زکزاکی کی آزادی اور انھیں طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440877 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو نائجیریا کی قید سے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440718 تاریخ اشاعت : 2019/07/03
ابراہیم سلیمان :
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن نے کہا کہ شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور مطمئن ڈاکٹروں کو شیخ کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440696 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435049 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی ۲ سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433629 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی صحت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جنہیں ظالم وہابی نواز حکومت طبی امداد بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433584 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432574 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
نائجیرین کورٹ سے؛
نائجیرین میڈیا نے اس ملک کی کورٹ کی جانب سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ زکزاکی کی فوری آزادی کا حکم صادر کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 424827 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423283 تاریخ اشاعت : 2016/09/17
خبر کا کوڈ: 422836 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک نائیجیریا کے سربراہ کی حمایت اور اس ملک کے سیکڑوں شیعوں کے شھید و زخمی ہونے کے اعتراض میں نیجیرین عوام نے پڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ، مظاہرین پولیس کے تشدد شکار ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 8825 تاریخ اشاعت : 2015/12/16