دھماکہ - صفحه 4

ٹیگس - دھماکہ
عراق:
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424350    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

شمالی افغانستان کے صوبے بلخ میں یوم عاشورہ کے جلوس میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423794    تاریخ اشاعت : 2016/10/12

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423543    تاریخ اشاعت : 2016/09/30

مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار میں نماز جمعہ کے دوران گل مسجد کے اندر خودکش حملہ آور نے نعرہ تکبیر کے ساتھ دھماکہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 423284    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

کوئٹہ پاکستان:
کوئٹہ پاکستان میں زائرین کے قافلے کے راستے میں دھماکے کے نتیجہ میں ۲ پولیس اہلکاروں سمیت ۵ افراد زخمی ہوگئے پولیس اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422585    تاریخ اشاعت : 2016/08/04

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع کشور گنج میں عید کے اجتماع میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 422475    تاریخ اشاعت : 2016/07/07

رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی امام بارگاہ اثنا عشری گریسی لائن کے قریب دھماکہ میں 3 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6232    تاریخ اشاعت : 2013/12/18

بلوچستان پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران آنے والے زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 6072    تاریخ اشاعت : 2013/10/26

رسا نیوزایجنسی – یوم شھادت امام علی(ع) کے موقع پرعراق میں ہونے والی دھشت گردانہ کاروائی میں 55 افراد جاں بحق اور 225 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5722    تاریخ اشاعت : 2013/07/29

پارہ چنار پاکستان؛
رسا نیوز ایجنسی - کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ سے متصل مین بازار میں 2 دھماکے میں 57 افراد جاں بحق اور 187 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5713    تاریخ اشاعت : 2013/07/27

رسا نیوز ایجنسی – جنوب لبنان کے بئرالعبد میں زبردست دھماکہ میں 53 افراد زخمی ہوگئے تاھم جاں بحق ہونے والوں کی خبریں موصول نہیں ہوسکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5625    تاریخ اشاعت : 2013/07/09

رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ شب انار کلی لاھور پاکستان میں ہونے والے بم دھماکہ کے نتیجہ میں 5 لوگ جاں بحق اور 46 افراد زخمی ہوگئے بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 5617    تاریخ اشاعت : 2013/07/07