دھماکہ - صفحه 3

ٹیگس - دھماکہ
افغانستان:
افغانستان میں کل مسجد امام زمان (عج) اور غور کی مسجد میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430471    تاریخ اشاعت : 2017/10/21

کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 429649    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 429649    تاریخ اشاعت : 2017/08/25

عراق میں ہونے والے دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد ۶۰ سے زائد ہو گئی جبکہ بعض خبروں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۸۰ اور زخمیوں کی تعداد ۹۰ بھی بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429501    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر میں پام سنڈے کے موقع پر دو گرجا گھروں پر خودکش دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427408    تاریخ اشاعت : 2017/04/10

۳۱ مارچ کو ایک مرتبہ پھر پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی گئی، قیامت خیز مناظر دیکھنے کو ملے، ہر طرف خون ہی خون بکھرا پڑا تھا، آہ و سکسیوں کی آوازیں فضا میں گونج رہی تھیں، بوڑھا باپ اپنے کمسن بیٹے کا خون پارہ لاشہ ہاتھوں میں لئے آسمان کی طرف سر اٹھائے شکر بجا لا رہا ہے تو کوئی اپنے عزیر کے گولیوں سے چھلنی جسم سے لپٹ کر رو رہا ہے۔ لیکن جس منظر نے مجھے خون کے آنسو رلائے، وہ ایک مرجھائی ہوئی کلی تھی، جو سجدے کی حالت میں بکھری پڑی مسلمانوں سے اپنے جرم کا ثبوت مانگ رہی تھی۔
خبر کا کوڈ: 427240    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

دھماکہ کے بعد نوجوان احتجاج کرتے ہوئے کرم بازار میں مین چوک کی جانب جارہے تھے کہ وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں ۱۱ افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 427219    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔
خبر کا کوڈ: 427089    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

شام :
شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426905    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

رفح میں ایک تجارتی ٹنل کو دھماکے سے اڑانے کے مصری فوج کے اقدام کے نتیجے میں ۳ فلسطینی شہید اور ۵ دیگر زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 426527    تاریخ اشاعت : 2017/02/25

ترکی میں جنوبی مشرقی شہر ویرنسیہرمیں ایک بم دھماکے میں ۳ افراد ہلاک اور ۱۵ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426385    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 426299    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

شیخ محمد یوسف:
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل این کے رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت مخالفین کو ہر محاذ پر شکست دیکر نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، بلکہ آئندہ عام انتخابات میں بھی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 425907    تاریخ اشاعت : 2017/01/25

پاکستان کے وزیراعظم،وفاقی وزیرداخلہ، گورنر خیبر پختوںخوا اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پارا چنار میں ہونےوالے دھماکے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 425818    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425005    تاریخ اشاعت : 2016/12/11

کربلا میں ہونے والے خود کش حملے میں ۱۲ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424455    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

کربلا میں ہونے والے خود کش حملے میں ۱۲ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424455    تاریخ اشاعت : 2016/11/14

عراق:
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424368    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

عراق:
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424368    تاریخ اشاعت : 2016/11/09