13 January 2018 - 12:50
News ID: 433625
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا۔
اسلامی ممالک کی پارلیمانی کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا ، اس اجلاس میں اجرائی اور تخصصی کمیٹیوں کے ماہرین تبادلہ خیال کریں گے ۔

پارلیمانی ماہرین کا اجلاس تین دن تک جاری رہے گا جبکہ منگل کے دن اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں اسلامی تعاون تنظیم کے پارلیمانی سربراہان کا اصلی اجلاس منعقد ہوگا جو دو دن تک جاری رہےگا بدھ کے دن سہ پہر کو اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری کیا جائےگا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬