‫‫کیٹیگری‬ :
03 February 2018 - 13:38
News ID: 434886
فونت
ایران کے شہر مشہد میں کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کو عیاں کرنے کیلئے سینما پر فلم کی نمائش کے ساتھ مختلف فلکس کو بھی آویزاں کیا گیا۔ بھارت کی جانب سے فلم کی نمائش روکوانے کی سرتوڑ کی کوشش کی گئی۔
مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش مشہد میں کشمیریوں پر مظالم کی فلم کی نمائش

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، برادر اسلامی ملک ایران نے ہندوستان کے دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے تاریخی شہر مشہد میں کشمیر میں ہونے والے مظالم پر مبنی 80 منٹ پر مشتمل فلم کی نمائش کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق، ایران کے شہر مشہد میں کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کو عیاں کرنے کیلئے سینما پر فلم کی نمائش کے ساتھ مختلف فلکس کو بھی آویزاں کیا گیا۔

بھارت کی جانب سے فلم کی نمائش روکوانے کی سرتوڑ کی کوشش کی گئی تاہم ایران نے اس دبار کو مسترد کردیا۔ اسی منٹ پر مشتمل فلم میں کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو پیش کیا گیا ہے۔ فلم دیکھنے کیلئے خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد سینما گھر پہنچی۔ /۹۸۸/ ن۹۲۱

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬