ٹیگس - مشہد
ٹیگ: مشہد
مشہد میں محرم کا آغاز امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی سے رسمی طور پر شروع ہوتا ہے۔
نیوز کوڈ: 443517 تاریخ اشاعت : 2020/08/21
اربعین حسینی کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے ایران کے راستے کربلائۓ معلی جانے والے جمہوریہ آذربائیجان کے چھے سو زائرین کے ایک قافلے نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کی جس کے بعد وہ عراق کے لئے روانہ ہوگیا
نیوز کوڈ: 441446 تاریخ اشاعت : 2019/10/10
آستان قدس رضوی، رضوی اسپتال، ہلال احمر، بلدیہ مشہد اور حوزۂ علمیہ مشہد کی جانب سے عراق میں اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگئے۔
نیوز کوڈ: 441438 تاریخ اشاعت : 2019/10/08
نیوز کوڈ: 440912 تاریخ اشاعت : 2019/07/28
حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
نیوز کوڈ: 440310 تاریخ اشاعت : 2019/05/02
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی کی تمام تر اقتصادی سرگرمیوں کو شفاف بنانے کے لئے سیسٹم کا افتتاح کیا جا چکا ہے اور آستان قدس رضوی سے وابستہ تمام کمپنیوں کی اقتصادی سرگرمیوں کو اس سیسٹم میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگ ان کمپنیوں کے مالی امور کی نگرانی کر سکیں۔
نیوز کوڈ: 440046 تاریخ اشاعت : 2019/03/26
نیوز کوڈ: 439748 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
رضوی اسلامی یونیورسٹی مشہد مقدس ایران میں اسکول و یونیورسیٹی میں دینی تربیتی نظام کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں فرانس کے کاتھولک عیسائی کے عالم دین نے شرکت کی ۔
نیوز کوڈ: 439517 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
اٹلی کے ایک جوان نے اسلام قبول کرنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا :
اٹلی کے ایک جوان نے ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہو کر اسلام قبول کیا اور اپنا نام رضا انتخاب کیا۔
نیوز کوڈ: 439515 تاریخ اشاعت : 2019/01/13