‫‫کیٹیگری‬ :
05 February 2018 - 15:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434914
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کے امور کے دفتر کے نمائندے نے کہا ہے کہ نجف اشرف کے پرانے شہر میں واقع زائرین کے ہوٹل ناصر میں آگ لگنے سے دو ایرانی خاتون زائر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
نجف اشرف ہوٹل  آگ میں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کے امور کے دفتر کے نمائندے مرتضی آقایی کا کہنا تھا کہ ہوٹل کے کمرے میں آگ لگنے اور دھویں کی وجہ سے دم گھٹنے سے دو ایرانی خاتون زائر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں اور ایک خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مرتضی آقایی کا کہنا تھا کہ اس ہوٹل میں 170 ایرانی زائرین موجود تھے۔

اس سے پہلے عراقی ذرائع نے کہا تھا کہ اس ہوٹل میں 130 ایرانی زائرین تھے جن میں سے متعدد زخمی ہو گئے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬