‫‫کیٹیگری‬ :
04 March 2018 - 23:51
News ID: 435248
فونت
آیت الله حسینی بوشهری:
مجلس خبرگان رهبر میں شھر بوشھر کے نمائندہ نے کہا: حضرت زھراء(س) نے اپنی شھادت کے ذریعہ سامراجیت اور نفاق کے مقابل مکمل طور سے حق دفاع کیا ۔
آیت ‌الله سید هاشم حسینی بوشهری

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مجلس خبرگان رهبر میں شھر بوشھر کے نمائندہ آیت ‌الله سید هاشم حسینی بوشهری آج ظھر کے وقت «اسوہ صبر و استقامت» فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے حضرت زهرا(س) کو شھیدوں کی ماوں کے لئے بہترین اسوہ اور آئیڈیل بتایا ۔

انہوں نے کہا: حضرت زھراء(س) نے اپنی شھادت کے ذریعہ سامراجیت اور نفاق کے مقابل مکمل طور سے حق دفاع کیا ۔

آیت ‌الله بوشهری نے کہا: اگر خدا کی رضایت کا حصول نہ ہوتا تو راہ حق کا کوئی بھی مجاھد، باطل سے مقابلے کے روانہ نہ ہوتا ۔

انہوں نے شھیدوں کی عظمت اور ان کے مقام کی جانب اشارہ کیا اور کہا: شھیدوں کا مقام بلند اور عظیم ہے کیوں کہ قران کریم نے انہیں یاد کیا اور انہیں زندہ بتایا ہے ۔

شھر قم کے عارضی امام جمعہ نے اسلامی ممالک کی امنیت کو شھداء کے مرھون منت جانا اور کہا: اگر آج ایران و عراق و شام کی عوام امن و امان میں ہے تو یہ امنیت شھیدوں کی قربانی اور ان ماوں کی فداکاری کے مرھون منت ہے کیوں کہ شھیدوں نے ملک کو عزت و حیثیت عطا کی ہے ۔ /۹۸۹/ ف۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬