‫‫کیٹیگری‬ :
15 May 2018 - 21:46
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435944
فونت
حجت الاسلام فضل الله :
بیروت کے امام جمعہ نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے ذریعہ یہودی سازی کی تلاش کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خطے میں امریکی پالیسی اجرا کرنے والا جانا ہے ۔
حجت الاسلام فضل الله

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیروت کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل الله نے روز نکبت کی سترہویں سال کی مناسبت سے ایک بیانہ جاری کر کے صیہونی حکومت سے مقابلہ میں فلسطینی قوم کی مقاومت ، ایثار و قربانی و شہادت پر مبارک باد پیش کی ۔

حجت الاسلام فضل الله نے صیہونی غاصب حکومت سے مقابلہ کرنے میں نئی طرز و طریقے کو ایجاد کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کا موقف قدس کی یہودی سازی کے لئے نوکروں کی کوشش کے خلاف مقابلہ کے لئے معیار و بنیاد ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : واپس مارچ کہ جو صیہونی حکومت کی وحشی گری و ظلم و جنایت کے رو برو ہوا ، یہ عملی و طبیعی جواب کی شروعات کے لئے ایسا اقدام ہے کہ مسئلہ فلسطین کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور قدس شریف کی ارمانوں کو فراموش کرنے کی کوشش کرنے میں ہیں ۔

بیروت کے امام جمعہ نے بیان کیا : صیہونی غاصب جو ظلم و جنایت کی پالیسی غزہ میں انجام دے رہا ہے در اصل یہ منصوبہ ان کی طرف سے اجرا ہونے سے پہلے امریکیوں کی طرف سے منظم و منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔

حجت الاسلام فضل الله نے امریکا سفارت خانہ کا قدس شریف منتقل کرنا قدس کو یہودی سازی منصوبہ کا ایک جلوہ جانا ہے اور فلسطین قوم کے ساتھ کھڑے ہونے اور یہودی سازی قدس کے سلسلہ میں دشمنوں کی تمام منصوبون کو تباہ کرنے کے لئے تمام امکانات وسہولیات کو استفادہ کرنے کی تاکید کی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۷۷/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬