ٹیگس - قدس
فلسطینی اتھارٹی :
فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت الم قدس ، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443681 تاریخ اشاعت : 2020/09/13
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے واضح لفظوں میں کہا کہ چند ماہ میں مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال کر لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443622 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
صہیونی دشمنوں کے ساتھ مقابلہ اور ان سے جنگ کو اولویت ہونی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 442786 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مظلومین فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کرنا اور غاصب اسرائیل و امریکہ کے خلاف برسر پیکار رہنا ہمارا فریضہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442772 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442771 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
حجت الاسلام مظہر حسین شہیدی:
پاکستان کے استاد و مفکر نے بیان کیا : صیہونی ظالم حکومت کی طرف سے خطے میں خاص کر فلسطین پر ظالمانہ اقدام بعضی عرب ممالک کی خیانت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442766 تاریخ اشاعت : 2020/05/19
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کا خصوصی انٹرویو (۱)
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے کہا :حزب اللہ کے پاس وہ دفاعی قوت جو اسرائیل کو ہمارے ساتھ جنگ کرنے سے روکتی ہے اس کو اسرائیل بھی جانتا ہے، اس لئے وہ حملہ کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچے گا۔
خبر کا کوڈ: 440796 تاریخ اشاعت : 2019/07/14
خبر کا کوڈ: 440510 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
روز قدس کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے دفتر میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440509 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
آیت الله قبلان:
شیعہ مجلس اعلاء کونسل لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کو شیطانی نطفہ بتاتے ہو اس سے تعلقات حرام جانا اور کہا کہ قدس بہت جلد آزاد ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440504 تاریخ اشاعت : 2019/06/01
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں قائد اعظم کے فرمودات کو پیش نظر رکھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔قائد اعِظم نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440485 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن نے قدس شریف کے دفاع کو استقامتی پیلٹ فارم کی اولویت قرار دیا اور کہا کہ فلسطین بہت جلد صھیونی کے خونی پنجے سے آزاد ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 440111 تاریخ اشاعت : 2019/04/06
ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻤﻘﺪﺱ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺮﺍﺙ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﯿﺎ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺪﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﯾﻮ ﮔﺌﯽ؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ؟ ....ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭﭘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ اہلیبیت ﺍﻃﮭﺎﺭ ﻋﻠﯿﮭﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﻈﻠﻮﻣﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ ﺗﮭﺎ، ﮐﯿﺎ ﺑﻘﯿﻊ ﻭ ﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺭﻭﺣﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺘﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﺮﯾﺖ ﻭ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻃﻮﻕ و ﺳﻼﺳﻞ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺸﺮﯾﺖ ﮐﻮ ﻏﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﺑﻌﻨﻮﺍﻥ ''ﮐﺮﺑﻼ'' ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔
خبر کا کوڈ: 436363 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
حجت الاسلام تصور جوادی :
مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیمات کے زیر اہتمام عالمی یوم ال قدس کے سلسلے میں اسلام مظفر آباد، مجہوئی ، گڑھی دوپٹہ ، جہلم ویلی، باغ نمب سیداں ، نیلم میرپورہ ، کوٹلی شہید چوک ، میرپور اور صندوق نیلم سمیت ریاست آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 436234 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم ال قدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436192 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
حرم مطہر رضوی میں منعقد ہے؛
عالمی روز قدس کی مناسبت سے مختلف ممالک سے مسلم عظیم شخصیتوں کا قدس شریف کی آرزوں کی حمایت میں بروز بدھ ۶/ جون کو حرم مطہر رضوی میں اجتماع منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436188 تاریخ اشاعت : 2018/06/07
ثاقب اکبر :
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قدس الشریف اسوقت صیہونی پنجے میں ہے، ٹرمپ نے اپنا سفارتخانہ بیت الم قدس منتقل کر لیا ہے اور ایک ریاستی حل کیجانب بڑھ رہا ہے۔ اس صورتحال میں امت اسلامیہ، او آئی سی، عرب لیگ اور دیگر مسلم اتحاد حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436051 تاریخ اشاعت : 2018/05/26
روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے کہا ؛
روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے گفتگو کے دوران اظہار کرتے ہوئے کہا: دنیا کے تمام مذہبی راہنماؤں من جملہ ویٹیکن کے پاپ کو چاہئے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 435990 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
حجت الاسلام فضل الله :
بیروت کے امام جمعہ نے قدس شریف کو صیہونی حکومت کے ذریعہ یہودی سازی کی تلاش کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خطے میں امریکی پالیسی اجرا کرنے والا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435944 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت الم قدس منتقلی ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 435869 تاریخ اشاعت : 2018/05/10