قدس - صفحه 2

ٹیگس - قدس
محمود عباس :
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست بنانے کا وقت آگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435659    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے اس بیان کے ساتھ کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے اہم مسائل میں سے ہے قدس شریف کی فراموشی کو اسلامی امت کے ساتھ خیانت جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435652    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی:
فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی نے سعودی عرب کی طرف سے اسرائيل کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی بہت بڑی خیانت آشکار ہوگئي ہے۔
خبر کا کوڈ: 435401    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا تین روزہ مرکزی اجلاس عاملہ جامعۃ المخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں منعقد ہوا جس میں بیت الم قدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے امریکی اعلان کی شدید مذمت کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435193    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

اسماعیل ہنیہ نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آٰیت اللہ خامنہ ای کے نام ایک خصوصی خط میں ال قدس کے مسئلے پر مضبوط اور تعمیری مؤقف اپنانے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 434693    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

حجت الاسلام عارف واحدی :
ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے اسلام آباد میں آزادی قدس قومی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں امریکی فیصلہ کی مخالفت پر زور دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 432442    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے قدس کو عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ جانا ہے اور غاصبوں کے ہاتھ سے قدس کی رہائی کے لئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432299    تاریخ اشاعت : 2017/12/17

ملتان میں وکلاء رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے اقدام سے دنیا کا امن خطرے میں ہے، امریکی اقدام سے عالمی دہشت گردوں کی پشت پناہی ہوئی، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432226    تاریخ اشاعت : 2017/12/13

آیت الله قبلان :
اعلی اسلامی شیعہ کونسل لبنان کے سربراہ نے امریکی حکومت کے فیضلہ کے در عمل میں قدس شریف کی دفاع کو واجب شرعی و انسانی جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432150    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

امام رضا ع کے روضہ مبارک کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : اس وقت تمام مسلمان یہاں تک کہ غیر مسلمان بھی عالمی سامراحیت کے تعاون سے صیہونیست کے ہاتھوں سے فلسطینی ، لبنانی اور ان جیسے لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے مقابلہ میں کھڑے ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428674    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت رکوائیں۔
خبر کا کوڈ: 428673    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل نے کہا : جو امریکیوں کے ساتھ اٹھیں بیٹھیں گے اور رقص کریں گے وہ کبھی فلسطین کو آزاد نہیں کروا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 428670    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : امام خمینی رہ نے فرمایا ہے کہ فلسطین کے اندر اسرائیل کا وجود مسلمانوں کے قلب میں ایک خنجر کی مانند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428664    تاریخ اشاعت : 2017/06/22

ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ ہم پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مسئلہ فلسطین اور قبلہ اول بیت الم قدس پر صیہونی غاصبانی تسلط کے خلاف موقف پیش کریں اور فلسطین کاز کی حمایت کا اعلان کریں۔
خبر کا کوڈ: 428645    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

قدس کے مفتی آعظم:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین فلسطین کے مشھور عالم دین نے تکفیری دہشتگردوں کو دین اسلام سے بیگانہ بتاتے ہوئے کہا: داعش کو صرف تخریبی اقدامات، رعب و وحشت اور مومنین کے قتل عام کی ٹریننگ دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7920    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

لبنانی شخصیتوں اور گروہوں نے پیروزی استقامت پر؛
رسا نیوز ایجنسی - لبنانی شخصیتوں اور گروہوں نے استقامت فلسطین کی پیروزی پر اہل غزہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا: یہ پیروزی پورے فلسطین کی ازادی کا مقدمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7192    تاریخ اشاعت : 2014/08/27

فلسطین کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے سنی عالم دین نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں قدس شریف میں نماز ادا کرنے کی خواہش ظاھر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5609    تاریخ اشاعت : 2013/07/04

فلسطین کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے سنی عالم دین نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں قدس شریف میں نماز ادا کرنے کی خواہش ظاھر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5609    تاریخ اشاعت : 2013/07/04

فلسطین کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے سنی عالم دین نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں قدس شریف میں نماز ادا کرنے کی خواہش ظاھر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5608    تاریخ اشاعت : 2013/07/04

فلسطین کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے سنی عالم دین نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں قدس شریف میں نماز ادا کرنے کی خواہش ظاھر کی ۔
خبر کا کوڈ: 5608    تاریخ اشاعت : 2013/07/04