‫‫کیٹیگری‬ :
24 November 2018 - 13:21
News ID: 437731
فونت
ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل ۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔
وحدت اسلامی کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دارالحکومت تہران میں منعقدہ 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں 300 ملکی اور غیر ملکی مہمان اور اہم شخصیات شریک ہیں۔ یہ کانفرنس اب سے تھوڑی دیر قبل شروع ہوئی اور پیر کے روز  تک جاری رہے گی۔

اس کانفرنس میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خطاب کے بعد دیگر شخصیات خطاب کریں گے۔

اس بین الاقوامی کانفرنس میں اتحاد و وحدت، تہذیب و ثقافت،عالمی اور علاقائی مسائل، مسلمانوں کو درپیش مسائل و مشکلات اور عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں پر سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬