شیعہ و سنی

ٹیگس - شیعہ و سنی
اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 443003    تاریخ اشاعت : 2020/06/24

محمد عیسی:
اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442683    تاریخ اشاعت : 2020/05/09

آذرباِئجان میں ہر جمعے کو یہاں شیعہ سنی ملکر نماز جمعہ ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441632    تاریخ اشاعت : 2019/11/20

ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل ۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 437731    تاریخ اشاعت : 2018/11/24

شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437132    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437132    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

حجت الاسلام سبظ محمد شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے صدر نے بھی اتحاد اسلامی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وحدت اسلامی دشمن کے مقابلہ میں ایک اہم ہتھیار ہے، جس کی حفاظت ہر ایک مسلمان چاہئے شیعہ ہو یا سنی پر لازمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435265    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا : دشمن یہ چاہتے تھے کہ شام اور عراق میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو شیعہ و سنی جنگ کا نام دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430048    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

مجمع علماء اھل سنت عراق کے سربراہ نے اسلامی ریاست کو رعب، وحشت اور بے گناہ انسانوں کے قتل عام پر مبنی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424034    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

مجمع علماء اھل سنت عراق کے سربراہ نے اسلامی ریاست کو رعب، وحشت اور بے گناہ انسانوں کے قتل عام پر مبنی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 424034    تاریخ اشاعت : 2016/10/24

ایرانی وزیر داخلہ:
ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع سراوان شہر کے قبیلوں کے سرداروں اور بزرگوں کے درمیان کہا کہ ایران میں امن و سیکورٹی ، شیعہ سنی اتحاد کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423996    تاریخ اشاعت : 2016/10/22

شیخ محمد صالح الموعد:
اہلسنت علماء نے گمراہ اور منحرف وہابی تکفیری فرقہ سے نفرت ، بیزاری اور برائت کا اظہار کرتے ہوئے اسے اہلسنت سے خارج قراردے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423134    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

آیت اللہ العظمی سیستانی:
عراق کے بزرگ مرجع تقلید نے عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں سے مقابلے کی دعوت دی اور کہا: عراقی شیعہ و سنی دونوں اپنے وطن کا دفاع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422388    تاریخ اشاعت : 2016/06/14

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی بن کر رہیں کہا: شیعہ و سنی کے درمیان اختلاف، دشمن کی خواہش و آرزو ہے ، لھذا آپ اتحاد کو قائم کر کے دشمن کی کوششوں پر پانی پھر دیں ۔
خبر کا کوڈ: 9250    تاریخ اشاعت : 2016/04/11

شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر احمد الطبیب نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شیعہ و سنی اختلافات ختم ہورہے ہیں کہا: یہ دو مذھب اسلام کے دوبازو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9176    تاریخ اشاعت : 2016/03/16

رسا نیوز ایجنسی - کویت کے شیعہ و سنی علماء و مسئولین پر مشتمل وفد نے آیت الله سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 8276    تاریخ اشاعت : 2015/07/06

حجت الاسلام سید اشتیاق حسین کاظمی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ امام حسن مجتبیٰ سرائے عالمگیر پاکستان کے پرنسپل نے یمن پر سعودیہ کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8131    تاریخ اشاعت : 2015/05/13

پاکستان کے شیعہ و سنی علماء نے مشترکہ بیان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کی دعوت پر راولپنڈی پریس کلب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7048    تاریخ اشاعت : 2014/07/23