شیعہ و سنی - صفحه 2

ٹیگس - شیعہ و سنی
پاکستان کے شیعہ و سنی علماء نے مشترکہ بیان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کی دعوت پر راولپنڈی پریس کلب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس آل پارٹیز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7047    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج شہدائے ہفتم تیر اور بعض دیگر شہداء اور جانبازوں کے گھرانوں سے ملاقات میں کہا: شہیدوں کے نورانی راستہ پر قوم کی وفاداری تسلط پسند طاقتوں کی مسلسل سازشوں کی شکست و ناکامی کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6953    تاریخ اشاعت : 2014/06/28

حجت الاسلام و المسلمین جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پاکستان کو سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کی ایماء پر امریکی اور صیہونی پالیسوں کا حصہ نہیں بننا چاہئے کہا: 9 مارچ کو ڈیرہ الہ یار اور 16 مارچ کو خیر پور میں ہونے والی لبیک یارسول اللہ کانفرنس شیعہ و سنی اتحاد کا مظہر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6511    تاریخ اشاعت : 2014/03/09

حجت الاسلام شیخ علی سلمان:
رسا نیوز ایجنسی - جمعیت الوفاق اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری نے بحرینیوں کے مطالبات کی تکمیل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: بحرینی انقلابی شیعہ و سنی حقوق میں مساوات کے خواہاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6344    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

شیعہ و سنی اتحاد رهبر معظم انقلاب کلام میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے شیعہ و سنی اتحاد کی اہمیت و ضرورت کے سلسلہ میں کہا: شیعہ و سنی خود سے عہد کریں کہ اسلامی فرقوں اور مذاہب کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں کوشاں رہیں گے اور متبادل برادرانہ محبت کی حفاظت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6333    تاریخ اشاعت : 2014/01/15

رسا نیوز ایجنسی – مشھور اسکالر اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر ڈاکٹر کلب صادق نقوی نے اپنے ارسال کردہ اخباری پیغام میں لکھنو کے مسلمانوں کو اتحاد و یکجہتی دعوت دیتے ہوئے کہا : شھر میں شیعہ و سنی فساد پورے ملک میں شھر لکھنو کی بدنامی کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6074    تاریخ اشاعت : 2013/10/26

رسا نیوزایجنسی - عراقی شیعہ وقف بورڈ کے نائب صدر نے مسلم کشی پر پابندی اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کو تقویت کی غرض سے عراقی سنی وقف بورڈ کے ما بین ہونے والے معاہدہ کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5828    تاریخ اشاعت : 2013/08/22

رسا نیوز ایجنسی – عراق کے تخصصی ریسرچ سنٹر نے کربلائے معلی میں شیعہ و سنی عراقی علما کا چوتھا اجلاس منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5456    تاریخ اشاعت : 2013/05/27

گذشتہ روز؛
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ اور سنی عراقیوں نے مسلکی اور مذھبی فتنہ پروری کی سازش کو ناکام کرنے کی غرض سے اس ھفتہ بغداد میں مشترکہ نماز جمعہ انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5442    تاریخ اشاعت : 2013/05/25

عراقی وزیر آعظم کی درخواست؛
رسا نیوزایجنسی - عراقی وزیر آعظم نےعراق میں شیعہ و سنی فتنہ پروری کی آگ بھڑکانے سے باخبر کرتے ہوئے بغداد میں شیعہ و سنی مشترکہ نماز کے انعقاد کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 5413    تاریخ اشاعت : 2013/05/20