30 March 2020 - 18:50
News ID: 442413
فونت
حوزه علمیہ قم ایران کے اسکالر:
حوزه علمیہ قم ایران کے مشھور اسکالر نے ایران اور چین کے خلاف امریکا کی بائیولوژیکل (Biological ) جنگ کی تجزیہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بائیولوژیکل (Biological ) وائرس پھیلانے کا اصلی متہم ہے کہ اس طرح ایران اور چین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے ۔

تحریر: حجت الاسلام و المسلمین شیخ عارف ابراهیمی

ترجمہ: حجت الاسلام و المسلمین سید اشھد حسین نقوی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، کرونا وائرس اس وقت دنیا کے گوشہ گوشہ میں پھیل چکا ہے اور حالات کچھ اس طرح ہیں کہ لوگ خوف کے مارے گھروں میں بند ہیں گھر کے باہر کے تمام کام کاج تعطل کا شکار ہوچکے ہیں ۔

اس منحوس وائرس کے شیوع اور پھیلنے سے سنگین اقتصادی ، ثقافتی اور سیاسی ضرب لگی ہے اس درمیان بعض لوگ اسے ایک، بائیولوژیکل (Biological ) حملے کا احتمال دے رہے ہیں اور انگشت الزام امریکا کی جانب ہے ، اسی بنیاد پر حوزه علمیہ قم ایران کے اسکالر اور محقق حجت الاسلام و المسلمین شیخ عارف ابراهیمی نے اپنے مقالہ میں اس موضوع کا تجزیہ اور تحلیل کیا جسے ہم اس مقام پر اپنے قارئین کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔

بائیولوژیکل (Biological ) جنگ

بائیولوژی (Biologi) قدرتی علوم اور سائنس سے متعلق ہے جسے جانداروں کے سلسلے میں تحقیقات میں استفادہ کیا جاتا ہے اور بروئے کار لایا جاتا ہے، یہ علم جانداروں کی خصوصیات، ان کے رفتار و کرادر، ان کی پیدائش کی نوعیت اور اس میں کمی انے کی اسباب نیز جانداروں کے اپسی رابطہ اور ماحولیات کے سلسلہ میں گفتگو کرتا ہے۔

بائیولوژیکل (Biological ) یا حیاتیاتی جنگ کا مطلب بائیولوژیکل (Biological ) اسباب و وسائل جیسے بیکٹیریا ، وائرس ، میشرومس اور ان کی مصنوعات کے ذریعہ ، انسانوں ، حیوانوں اور پودوں plants کو موت کے گھاٹ اتارنے یا انہیں ناتواں و خشک کرنے لئے نفرت انگیز اور دشمنانہ مقاصد کے لئے استفادہ کیا جاتا ہے ۔

دنیا کے مختلف ممالک کھلم کھلا یا خفیہ طور سے اس طرح کی جنگ کو اپنے مذموم اھداف و مقاصد کی تکمیل کے لئے استفادہ کرتے ہیں ، مثال کے طور پر پہلی عالمی جنگFirst world war  [1] میں جرمن نے کھلم کھلا اس کا استفادہ کیا اور یا امریکا ، غاصب صھیونیت اور ال سعود کی جانب سے خفیہ طور پر اس کے استفادہ کی جانب اشارہ کیا جاسکتا ہے ۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬