21 April 2020 - 23:53
News ID: 442554
فونت
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہ کرونا وائرس کے ایام میں رمضان کے مبارک مہینے کا روزہ رکھنے کا فقہی نظریہ اعلان کیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے سیاسی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی  نے کرونا وائرس کے ایام میں رمضان کے مبارک مہینے کا روزہ رکھنے کے سلسلہ میں کئے گئے سوال کا فقہی نظریہ اعلان کیا ۔

سوال : موجودہ حالات میں کرونا وائرس کافی پھیل چکا ہے اور ڈاکٹروں کی طرف سے مسلسل تاکید ہو رہی ہے کہ مسلسل پانی کا استعمال کریں تا کہ گلہ میں خشکی نہ ہو ( کیوں کہ خشک گلے کی وجہ سے بیماری میں مبتلی ہونا آسان ہے ) اور بدن کے کمزوری نہ ہونے کے لئے ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ۔

جواب : روزہ الہی واجب احکام ہے کہ آسانی سے مکلف سے ساقط نہیں ہوتا ہے لہذا صرف نقصان کے احتمال پر اس کو ساقط جانا جائے لیکن اگر شخص ماہر ڈاکٹروں کے نظریہ کی وجہ سے عقلائی مضبوط گمان رکھتا ہو کہ روز بیماری میں شدت یا بیماری میں مبتلی ہونے کا سبب ہوگا تو وہ روزہ نہ رکھے اور بعد میں اس کی قضا کو انجام دے اور اس موضوع کو روزہ نہ رکھنے کا بہانہ نہ بنایا جائے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬