02 July 2020 - 18:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443061
فونت
رسا نیوز ایجنسی کے وفد کے ساتھ حوزہ سپریم کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات مین پیش ہوا؛
آیت الله حسینی بوشهری نے کرونا وبا پھیلنے کے زمانہ میں رسا نیوز ایجنسی کی کارکردگی کو موثر اور کار ساز جانا پے اور اس ایام میں جہادی طلاب کی قربانی حوزہ علمیہ کے لئے باعث فخر بتایا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق رسا نیوز ایجنسی کے سربراہ حجت الاسلام محمد مهدی محققی اور اس حوزوی میڈیا کے بعض ذمہ داران نے آیت الله سید هاشم حسینی بوشهری سے ملاقات و گفتگو کی ۔

اس ملاقات میں آیت الله حسینی بوشهری نے رسا نیوز ایجنسی کی فعالیت و اقدام خاص کر حوزات علمیہ و علماء کے خبروں کو نشر کرنے کی قدردانی کی اور بیان کیا : زمان قدیم سے حوزات علمیہ کی مشکلات میں سے ایک یہ تھی کہ حوزات علمیہ اور اہل حوزہ کے پیغام اچھی طرح سے نشر نہیں ہو پاتی تھی لیکن بحمد اللہ اب حالات مختلف ہو چکے ہیں اور حوزات علمیہ کی میڈیا خاص کر رسا نیوز ایجنسی نے اچھی کامیابی حاصل کی ہے اور حوزہ علمیہ کے اندرونی و بیرونی فضا میں اچھی اعتماد سازی کر پائی ہے اور جو لوگ حوزات علمیہ کی خبر حاصل کرنا چاہیئے ہیں ان کے لئے ایک خبری مرکز بن چکی ہے ۔

انہوں نے کرونا وائرس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزوی میڈیا کی اس میدان میں ذمہ داری ہے وضاحت کی : آپ لوگ اور دوسرے حوزوی میڈیا کی اس میدان میں موجودگی کافی تاثیر گزار ہے اور آپ لوگوں نے حوزات علمیہ کی کارکردگی کو اچھی طرح سے پیش کیا ہے ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں