فوٹوگرافر:
23:54 - 03 August 2020
مناقب خوارزمی: قلم و دریا، جن و انس امام علی(ع) کے فضائل لکھنے سے عاجز ہیں
رسول خدا صلّی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: اگر درخت قلم بن جائیں اور دریا روشنائی، جنات حساب و کتاب کریں اور انسان لکھیں تو بھی فضایل علی بن ابی طالب علیه السلام کو یکجا اور شمار نہیں کرسکتے. (بحارالأنوار 49/40، بنقل از مناقب خوارزمی) ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے