ٹیگس - ولایت
ولی فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان ہے جس نے امام عصر عج کے ظہور تک اس عظیم الہی نعمت کی پاسبانی کرنی ہے۔ تحریر حاضر میں غدیر کے موجودہ پاسبان ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غدیر کو پہچاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443400 تاریخ اشاعت : 2020/08/08
رسول خدا(ص) نے امام علی(ع) سے فرمایا: یاعلی! اگر خدا کے بندوں میں سے کوئی بندہ خدا کی عبادت کرے اس مقدار میں کہ حضرت نوح(ع) اپنی قوم میں عبادت اور رسالت میں مشغول تھے اور اس بندے کے پاس احد کی پہاڑی کے برابر سونا ہو اور اسے راہ خدا میں فقیروں اور مسکینوں پر خرچ کردے اور اس کی عمر اس قدر دراز ہو کہ ہزار سال پیدل حج کرے اور اس کے بعد میدان صفا و مروہ میں مظلوم مارا جائے ، ان تمام باتوں کے باوجود اے علی! اگر تمہیں دوست نہ رکھے تو بہشت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گا اور جنت میں داخل نہ ہوسکے گا۔مناقب خوارزمی ص 230
خبر کا کوڈ: 443397 تاریخ اشاعت : 2020/08/08
غدیر کا انکار یعنی حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی جانگذار رحلت کے بعد سرکار امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کی بلافصل خلافت و جانشینی اور امامت و ولایت کو نہ ماننا۔ یہ انکار دراصل الہی ، دینی و قرآنی محکم نص کا انکار ہے اور اللہ و رسول کے واجب الاتباع امر و حکم سے کھلی سرتابی اور بغاوت ہے۔
خبر کا کوڈ: 443390 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
رسول خدا صلّی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا: اگر درخت قلم بن جائیں اور دریا روشنائی، جنات حساب و کتاب کریں اور انسان لکھیں تو بھی فضایل علی بن ابی طالب علیه السلام کو یکجا اور شمار نہیں کرسکتے. (بحارالأنوار 49/40، بنقل از مناقب خوارزمی) ۔
خبر کا کوڈ: 443359 تاریخ اشاعت : 2020/08/03
رهبر معظم آیت الله العظمی خامنہ ای:اگر ہم اتحاد اسلامی کی باتیں کرتے ہیں تو اس کے پابند بھی ہیں، ہرگز تصور نہ کیا جائے کہ اہم، ترقی یافتہ، بنیادی اور نجات بخش مفھوم، یعنی مفھوم ولایت اور غدیر کو فراموش کر بیٹھیں گے، موضوع ہرگز فراموش نہ کیا جائے۔ 18 ذی الحجه 1415ھ. مطابق 18 مئی 1995 ء .
خبر کا کوڈ: 443358 تاریخ اشاعت : 2020/08/03
حجت الاسلام احمد مروی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے کے لئے غدیر کا پیغام عزت ، خود مختاری اور مودت پیغام ہے اور پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدیر خم میں صرف امیر المومنین علی (ع) کو متعارف نہیں کرایا بلکہ انھوں نے ہمیشہ کے لئے تاریخ بشریت کو امامت اور ولایت کی راہ دکھائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441120 تاریخ اشاعت : 2019/08/22
حجت الاسلام والمسلمین پناهیان:
حوزه علمیہ قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت پر استوار حکومت میں پابرہنہ اور سادے لوگ قدرت کی اساس ہیں کہا: مغربی جمھوریت کا نارہ عوام فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441112 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے امام علی علیہ السلام کو خدا کے اسم اعظم ، اس کی جلالت اور اس کے جمال کا مظھر جانا اور کہا: روز غدیرخم ، قرآن اور دین الهی کو تحریف اور نابودی سے نجات کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441111 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
آیت الله تحریری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شب قدر روح کی ترقی کا بہترین موقع ہے کہا: لیلة القدر، ولایت سے جڑنے کی شب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440476 تاریخ اشاعت : 2019/05/29
خبر کا کوڈ: 439697 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی:
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی نے شیعہ تعلیم اور افکار میں امام وقت کی شناخت کو نہایت اہم جانا اور کہا: سقیفہ، رسول اسلام(ص) کی وفات کے بعد تاریخ اسلام کے سیاہ ترین دن ہیں کہ جس نے لوگوں کو ولایت سے دور رہنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437596 تاریخ اشاعت : 2018/11/07
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی:
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی نے شیعہ تعلیم اور افکار میں امام وقت کی شناخت کو نہایت اہم جانا اور کہا: سقیفہ، رسول اسلام(ص) کی وفات کے بعد تاریخ اسلام کے سیاہ ترین دن ہیں کہ جس نے لوگوں کو ولایت سے دور رہنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437596 تاریخ اشاعت : 2018/11/07
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیت تبلیغ کی شان نزول و تفسیر سوائے ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کے کچھ نہیں ہو سکتا بیان کیا کہ اس آیت میں تین خصوصیت پائی جاتی ہے جس کا انطباق صرف مسئلہ ولایت پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437043 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
قسط اول :
قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
خبر کا کوڈ: 437025 تاریخ اشاعت : 2018/08/31
عید غدیر (قسط سوم)
یوم غدیر اس دن کو کہتے ہیں جس دن رسول خدا (ص) نے علی کو ہادی و رہبر کی حیثیت سے لوگوں کے لئے بلند کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437015 تاریخ اشاعت : 2018/08/30
عید غدیر (قسط دوم)
یوم غدیر خم میری امت کی با فضیلت ترین عیدوں میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437014 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
عید غدیر (قسط اول)
عید غدیر سے دشمنی کا سبب یہ ہے کہ غدیر عید ولایت و سیاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437013 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
حجت الاسلام والمسلمین مهدی طائب:
سرزمین ایران کے مشھورعالم دین اور حوزہ علمیہ قم میں تاریخ کے برجستہ استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام زمانہ(عج) کا ظھور ملت اسلامیہ میں اتحاد و یکجہتی کی بنیاد ہے کہا: عصر حاضر میں غدیری ثقافت کا احیاء ظھور کا زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436998 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
قائد ملیت اسلامیہ علامہ سید عارف حسین حسینی کی روز شہادت کی مناسبت سے ان کی مختصر زندگی نامہ قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436786 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اھتمام؛
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا ۳۱ واں مرکزی کنونشن " ولایت حق و یوم یعسوب الدین" کے عنوان سے کل سے بھٹ شاہ میں شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435397 تاریخ اشاعت : 2018/03/22