ولایت - صفحه 2

ٹیگس - ولایت
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی :
روضہ مبارک حضرت معصومہ قم (س) کے مقرر نے اسلامی معاشرے میں مسئلہ اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کے مقدس وجود پر ڈھائے گئے ظلم کے مطابق واقعات کو بیان کرنا اتحاد کے موضوع کو نقصان نہیں پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435008    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ولایت کو لوگوں کی ھدایت اور گمراہی کا معیار بتایا اور کہا: ملک کے ذمہ داران اس بات کا دھیان رکھیں کہ کہیں وہ ولایت فقیہ سے الگ نہ ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434912    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

آیت الله وحید خراسانی کے درس خارج میں :
حضرت ‌آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امیر المومنین علی علیہ السلام قیامت کے روز میزان ہیں ، بیان کیا : حضرت آدم سے لے کر عیسا ابن مریم علیہم السلام تک تمام انبیا و اوصیا کی پیمائش کا معیار علی علیہ السلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429840    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : مستکبرین اپنی تمام میڈیا پاور کے ساتھ جیسے سٹلائیٹ،اینٹرنیٹ وغیرہ کے ذریعے ظلم کے سامنے تسلیم ہونے اور ظلم کو قبول کرنے کے روحیہ کو القا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429711    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : مستکبرین اپنی تمام میڈیا پاور کے ساتھ جیسے سٹلائیٹ،اینٹرنیٹ وغیرہ کے ذریعے ظلم کے سامنے تسلیم ہونے اور ظلم کو قبول کرنے کے روحیہ کو القا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429711    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

حجت الاسلام حائری زادہ:
حرم مطہر رضوی کے خطیب حجت الاسلام حائری زادہ نے کہا: حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام دین اسلام کی حقیقت و روح ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423411    تاریخ اشاعت : 2016/09/23

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ یہ ولایت فقیہ وہی ولایت رسول اللہ ہے بیان کیا : ہم لوگوں کو کوشش کرنی چاہیئے کہ اس ثقافت کو دنیا میں متعارف کرائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7871    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ غدیر خم کا واقعہ خاص کر صرف شیعوں کے لئے نہیں ہے اسلام کی ارتقاء اور اس دین کو آخری دین کے عنوان سے انسانی معاشرہ میں تعارف امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو رسول‌ الله (ص) کے جانشین کے عنوان سے تعارف پر منحصر بیان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7348    تاریخ اشاعت : 2014/10/09

آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ولایت کو انسان کے اعمال کی قبول ہونے کی اہم ترین شرط میں سے جانا ہے اور تاکید کی کہ وہ ممالک جو اهل بیت (ع) کا ملک جانا جاتا ہے اس کو چاہیئے کہ اسلامی و انسانی اخلاق کا بہترین نمونہ ہوں اور اس اہم ثقافت کے زیر سایہ انقلاب کو دوسروں تک پہونچائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7085    تاریخ اشاعت : 2014/08/02

حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے قرآنی آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ولایت کو دین کے اکمال کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : ولایت تشیع کا مرکز و نکتہ عطف ہے اور دین کی بقا ولایت کی بقا پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6904    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے قرآنی آیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ولایت کو دین کے اکمال کا سبب جانا ہے اور بیان کیا : ولایت تشیع کا مرکز و نکتہ عطف ہے اور دین کی بقا ولایت کی بقا پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6903    تاریخ اشاعت : 2014/06/18

آیت‌الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا : پیغمبر اکرم (ص) نے حکومت کی تشکیل کے لئے جو کہ نہ شخصی حکومت ہو اور نہ ہی بادشاہی اور نہ عادی جمہوری بلکہ دوسروں پر ولایت والی حکومت ہو ، خداوند عالم فرماتا ہے « النَّبِیُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنفُسِهِمْ» جب مومنوں پر برتری ہے تو غیر مومنوں کے لئے تو بہ درجہ اولی ولایت رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5266    تاریخ اشاعت : 2013/04/09