‫‫کیٹیگری‬ :
03 January 2018 - 13:33
News ID: 432510
فونت
نوری المالکی:
عراق کے سابق وزير اعظم نے ایران میں حالیہ گڑ بڑی کو غیر ملکی سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
نوری المالکی

رسا ںیوز ایجنسی کی الغد سے رپورٹ کے مطابق، عراق کے سابق وزير اعظم نوری المالکی نے ایران میں حالیہ گڑ بڑی کو غیر ملکی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادےگی۔

نوری مالکی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام غیر ملکی سازشوں ميں نہیں آئیں گے وہ حضرت امام خمینی (رہ) کے برپا کئے ہوئے انقلاب اسلامی کے ساتھ ہیں۔

ایرانی عوام اپنے عظیم قائد حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای کے ساتھ ہیں اور ایران میں مغربی اور بعض عربی ممالک کے حمایت یافتہ عناصر کی شکست یقینی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬