نوری المالکی

ٹیگس - نوری المالکی
نوری المالکی :
نائب عراقی صدر نے کہا کہ عالمی ایٹمی معاہدے کے تناظر میں اس معاہدے کا نفاذ، امریکہ کے لیے بہتر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435826    تاریخ اشاعت : 2018/05/06

نوری المالکی:
عراق کے سابق وزير اعظم نے ایران میں حالیہ گڑ بڑی کو غیر ملکی سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
خبر کا کوڈ: 432510    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ترک سکیورٹی فورسز نے ترکی کے مرکزی صوبہ اسکی شہیر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429676    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

ترک سکیورٹی فورسز نے ترکی کے مرکزی صوبہ اسکی شہیر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429676    تاریخ اشاعت : 2017/08/27

نوری المالکی:
عراق کے نائب صدر نے کہا ہے کہ داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کے خلاف جنگ میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران ہماری بھرپور حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425472    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

نوری المالکی :
عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا : وہابی دہشت گرد گروہ داعش مسلمانوں کے درمیان فتنہ برپا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424725    تاریخ اشاعت : 2016/11/27