01 September 2016 - 18:52
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 422967
فونت
روسی وزیر خارجہ نے کہا : ترکی کی شام پر فوجی کارروائی کے نتیجے میں داعش دہشت گردوں کو قوت ملے گی ۔
روس کے وزیر خارجہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترک وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں  ترک حکومت کی طرف سے شام پر فوجی لشکر کشی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے اس گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ترکی کی شام پر فوجی کارروائی کے نتیجے میں داعش دہشت گردوں کو قوت ملے گی  کیونکہ ترک ان سنی کردوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے جو وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ترکی نے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اور بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے ۲۴ اگست سے شام پر فوجی یلغار کا آغاز کریدا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں