15 September 2016 - 09:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423243
فونت
ایس ۲۰۰ روسی ساختہ دفاعی میزائل ہے جس کے ذریعہ شامی فوج نے اسرائیل کے جنگی طیارے اور ڈون طیارے کو گرایا ہے ۔
روسی میزائل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق العہد کے حوالے سے نقل کیا گیا ہے کہ شامی فوج نے ایس ۲۰۰ دفاعی میزائل کے ذریعہ اسرائیل کے ایک جنگی جہاز اور ایک ڈرون  کو سرنگوں کیا ہے۔

العہد کے مطابق ایس ۲۰۰ روسی ساختہ دفاعی میزائل ہے جس کے ذریعہ شامی فوج نے اسرائیل کے جنگی طیارے اور ڈون طیارے کو گرایا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیارے کو گرانے کے بعد ایس ۲۰۰ میزائل مشہور ہوگيا ہے۔

العہد کے مطابق ایس ۲۰۰ میزائل مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے آسمان کی حفاظت کرنے کی قدرت اور صلاحیت رکھتا ہے ۔

واضح رہے کہ  روس نے سابق سویت یونین کے انحلال کے بعد ایس ۲۰۰ میزائل بعض معدود ممالک کو فروخت کئے ہیں جن میں شام بھی شامل ہے۔/۹۸۸/الف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬