20 September 2016 - 22:16
News ID: 423349
فونت
حسین جابری انصاری:
عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ حسین جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
حسین جابر انصاری

حسین جابری انصاری:

امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں

عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ حسین جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ حسین جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال اور امریکی جنگ جہازوں کی طرف سے شامی فوج پر ہوائی حملوں اور امریکہ اور اس کے حامی دہشت گردوں کی طرف سے جنگ بندی کی واضح خلاف ورزیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایران کے نائب وزير خارجہ نے امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور شامی فوج پر ہوائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں۔/۹۸۹/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬