23 September 2016 - 22:23
News ID: 423415
فونت
شام میں سرگرم وہابی شدت پسند تنظیم داعش کو امریکہ اور ترکی دونوں ملکوں کی مدد حاصل ہے ۔
ترکی نے امریکا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے رواں ہفتے شمالی شام میں جنگ میں مصروف کرد باغیوں کو ہتھیاروں سے بھرے ۲ طیارے فراہم کیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق نیویارک میں طیب اردوغان کی جانب سے دیئے گئے اس بیان سے ترکی اور امریکہ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوسکتے ہیں۔

شام میں سرگرم وہابی شدت پسند تنظیم داعش کو امریکہ اور ترکی دونوں کی مدد حاصل ہے ۔

ترکی سے بڑے پیمانے پر دہشت گرد شام میں وارد ہوئے ہیں ترکیم یں دہشت گردوں کی تربیت کے بڑے کیمپ موجود ہیں۔

ایک طرف امریکہ، ترکی، سعودی عرب، قطر دہشت گردوں کی حمایت کرکے شام کی جمہوری اور قانونی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ دوسری طرف ایران، حزب اللہ لبنان اور روس شامی حکومت کی درخواست پر اس کی مدد کررہے ہیں۔ ۹۸۹/ ۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬