02 October 2016 - 16:24
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423589
فونت
یمنی فورسز اور قبائل نے المخا کے ساحل پر متحدہ عرب امارات کی جنگی کشتی کو ایک حملے میں تباہ کردیا ہے۔
جنگی کشتی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق المیادین نے بیان کیا ہے یمنی فورسز اور قبائل نے متحدہ عرب امارات کی جنگی کشتی پر حملہ کرکے ۲۲ اماراتی فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کہ متحدہ عرب امارات نے یمنی فورسز کے حملے میں اپنی ایک جنگی کشتی تباہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ  یمنی فورسز اور قبائل نے المخا کے ساحل پر متحدہ عرب امارات کی جنگی کشتی کو ایک حملے میں تباہ کردیا ہے۔

امارات کے مطابق آبنائے باب المندب کے شمال اور صوبہ تعز کے مغرب میں واقع المخا ساحل پر یمنی فورسز اور قبائل نے امارات کی جنگی کشتی کو نشانہ بنایا جس میں امارات کی جنگي کشتی تباہ ہوگئی اور اس میں ۲۲ اماراتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬