امریکا میں گذشتہ دو برسوں میں تربیت کے لیے جانے والے ۴۴ افغان فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں
رسا نیوز ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں گذشتہ دو برسوں میں تربیت کے لیے جانے والے ۴۴ افغان فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق تربیت کے لیے امریکہ جانے والے ۴۴ فوجی اہلکار گزشتہ دو برسوں میں وہاں غائب ہو چکے ہیں۔
پینٹاگون حکام کے مطابق قیاس یہی ہے کہ یہ فوجی غیر قانونی طور پر امریکہ میں رہنے اور وہاں کام کرنے کے لیے غائب ہوئے۔ ۲۰۰۷ سے اب تک قریب ۲،۲۰۰ افغان فوجیوں نے امریکہ میں تربیت حاصل کی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے